طبیعی علوم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ علوم جو مادہ کے حقائق سے بحث کرتے ہیں اور جن کی بنیاد مشاہدہ اور تجربہ پر ہوتی ہے ان میں کیمیا حیاتیات اور طبیعیات وغیرہ شامل ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ علوم جو مادہ کے حقائق سے بحث کرتے ہیں اور جن کی بنیاد مشاہدہ اور تجربہ پر ہوتی ہے ان میں کیمیا حیاتیات اور طبیعیات وغیرہ شامل ہیں۔